حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان

حضوراکرم-ﷺ-کے-وہ-کون-سے-دو-امتی-ہیں-جن-کے-درمیان

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیںتو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟آپؐ نے فرمایا’’ میرے دو اْمتی اللہ تعالی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر …

Read More »

حقوق نسواں

حقوقِ-نسواں

اسلام کی حقوق نسواں کی تاریخ درخشاں روایات کی امین ہے۔ روزِ اول سے اسلام نے عورت کے مذہبی، سماجی، معاشرتی، قانونی، آئینی، سیاسی، اور انتظامی کرادر کا نہ صرف اعتراف کیا بلکہ اس کے جملہ حقوق کی ضمانت بھی فراہم کی،تاہم یہ ایک المیہ ہے کہ آج مغربی اہل علم جب بھی عورت کے حقوق کی تاریخ مرتب کرتے …

Read More »

حضرت محمد ﷺ کی اونٹنی

حضرت-محمد-ﷺ-کی-اونٹنی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ …

Read More »

نماز میں سلام پھیرنے کا آداب

نماز-میں-سلام-پھیرنے-کا-آداب

سلام یہ دعائے سلامتی ورحمت ہے اور صرف مسلمانوں کے لئے عام ہے ۔ کافروں کو سلام نہیں کیا جائے گا۔ یہی سلام نماز کا آخری کام ہے،اس کے بعد نماز ختم ہوجاتی ہے ۔ نماز میں جو آخری کام سلام ہے نیچے اس کے چند آداب واحکام بیان کئے جارہے ہیں۔ (۱)سلام کا حکم: حنفیہ نے سلام کو واجب …

Read More »

نظام ہضم کی بیماری کا علاج

نظام-ہضم-کی-بیماری-کا-علاج

عوام میں عمومی طور پر سب سے زیادہ پائی جانے والی نظام ہضم کی بیماری کا علاج سنت رسول اللہ ﷺ سے ۔۔ طریقہ علاج جان لیں ۔ کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں …

Read More »

گلے کی تکلیفیں

گلے-کی-تکلیفیں

سینے کی جکڑن، گلے کی سوزش اور خشک کھانسی آج کل بہت زیادہ پھیلی ہوئی ہےجس کی شکایت اکثر لوگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں . یہ تمام ایسی بیماریاں ہیں جن میں اکثر ہی انسان مبتلانظر آتا ہے۔ بظاہر یہ عام ہونے والی بیماریاں ہیں لیکن ان کے ہوتے ہی مشکلات کی ایک لائن لگ جاتی ہے جن میں …

Read More »

گزرے کل کے بادشاہ

گزرے-کل-کے-بادشاہ

ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے کھانا کھایا۔ کھانا ختم ہوا تو کچھ صحافیوں نے شاہ …

Read More »

سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

سقراط-کے-مطابق-کامیابی-کا-راز

ایک دفعہ ایک آدمی سقراط کے پاس گیا اور اس سے پوچھا کہ مجھے کامیابی کا راز بتائیں۔ سقراط نے اس کو کہا کہ میرے ساتھ ندی کے کنارے چلو۔ دونوں جب ندی کے پاس پہنچے تو سقراط نے اسے بولا کہ میرے ساتھ اس ندی میں اتر جاؤ۔وہ شخص تھوڑا ہچکچایا لیکن اس کے ساتھ ندی کے اندر چلتا …

Read More »

عالم بدو

عالم-بدو

حجاج بن یوسف کہیں جارہا تھا‘ ماہ رمضان کا مہینہ تھا لیکن حجاج بغیر روزے کے تھا‘ دوپہر کا وقت ہوا تو اس کےلئے کھاناآگیا ‘ اس نے اپنے ملازم کو کہا کہ اگر کوئی مسافر یہاں موجود ہے تو اسے بلا لاﺅ۔ اس کا ملازم باہر بھاگتا ہوا گیا اور ایک بدو کو پکڑ کر لے آیا‘ حجاج نے …

Read More »

شیر شاہ سوری کا بیٹا

شیر-شاہ-سوری-کا-بیٹا

شیر شاہ سوری ہندوستا ن کا حکمران تھا.ایک دن اس کا بیٹا ہاتھی پر سوار بازار میں سے گزرہا تھا کہ اس کی نظرایک کوٹھے پر پر پڑی جہاں ایک عورت غسل کر رہی تھی -شہزادے نے ہاتھی کو روکا ،شرارت سے اس عورت پر پھول پھینکا اور چل دیا.شام کو جب اس عورت کا خاوند جو کہ ایک غریب …

Read More »

شیطانی سوچ

شیطانی-سوچ

اس دینا میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں اچھے اور برے لیکن بعض لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور ان برے اور بد ذہن لوگوں کو شیطان نما انسان کہا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی سوچ شیطانی ہوتی ہے اسی وجہ سے عام انسانوں کو ان سے بہت نقصان پہنچتا ہے آج ہم آپ کو شیطانی لوگوں کی …

Read More »

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا

حضرت-عائشہؓ-ارشاد-فرماتی-ہیں-کہ-رسول-اللہؐ-نے-ارشاد-فرمایا

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ …

Read More »

جیب بھر دینے والا وظیفہ

جیب-بھردینے-والا-وظیفہ

انسان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہے تو کبھی ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا …

Read More »

بیوی کے لئے احتلام کا کیا حکم ہے؟

بیوی-کے-لئے-احتلام-کا-کیا-حکم-ہے؟

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ وہ آنحضرت ﷺ کے ساتھ بیٹھی تھی کہ حضرت ام سلیم ؓ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ اللہ تعالیٰ حق بات کہنے سے نہیں شرماتا اگر عورت بھی مرد کی خواب دیکھے تو اُس پر غسل واجب ہو جائیگا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے …

Read More »

جنت کا جمعہ بازار

جنت-کا-جمعہ-بازار

امام مسلم روایت کرتے ہیں : ـ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا : جنت میں ایک بازار ہے جس میں جنتی ہر جمعہ کو آیا کریں گے ، پھر شمال کی ہوا چلے گی جس سے ان کے چہرے اور کپڑے بھر جائیں …

Read More »