میں طلاق دیتا ہوں تمہیں

میں-طلاق-دیتا-ہوں-تمہیں

صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں ہر روز اس کے ساتھ وقت بتاتا تھا۔ میں جین …

Read More »

ناشتہ شروع کرنے سے پہلے اللہ پاک کے بس یہ 3 نام پڑھ لیں

ناشتہ-شروع-کرنے-سے-پہلے-اللہ-پاک-کے-بس-یہ-3-نام-پڑھ-لیں

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں۔ یارحمٰن ۔ ہر نماز کے بعد 100 دفعہ ورد …

Read More »

ﯾﺤﯿﯽٰ بن اسحاق ایک ماہر طبیب تھا جو خود سے دوائیاں بنایا کرتا تھا

ﯾﺤﯿﯽٰ بن اسحاق ایک ماہر طبیب تھا جو خود سے دوائیاں بنایا کرتا تھا

ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺟﺐ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﮑﻼ” ﺍﮮ ﻣﯿﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮ ، ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﯾﮧ …

Read More »

یہ بوڑھا کون ہے؟

یہ-بوڑھا-کون-ہے؟

جب حضرت نوحؑ اپنے امتیوں کو لے کر کشتی میں بیٹھے تو انہیں کشتی میں ایک بوڑھا نظر آیا اسے کوئی پہچانتا بھی نہیں تھا . آپؑ نے ہر چیز کا جوڑا جوڑا کشتی میں بٹھایا تھا مگر وہ اکیلا تھا. لوگوں نے اسے پکڑ لیا. وہ حضرت نوحؑ سے پوچھنے لگے کہ یہ بوڑھا کون ہے؟حضرت نوحؑ نے اس …

Read More »

جب عیسیٰ علیہ السلام واپس آئیں گے تو محمد ﷺآخری نبی کیسے ہوئے؟

جب-عیسیٰ-علیہ-السلام-واپس-آئیں-گے-تو-محمد-ﷺآخری-نبی-کیسے-ہوئے؟

السلام علیکم دوستوں اس عورت نے ایک عیسائی عورت کی طرف سے سوال کیا کہ محمدﷺاور حضرت عیسیٰ علیہ السلام میں کیا فرق ہے؟ کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام  بھی لوگوں کو زندگی گزارنے کا طریقہ بتایا کرتے تھے اور وہ بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت کی تعلیم دیا کرتے تھے اور یہی تعلم محمدﷺ بھی دیا کرتے تھے۔ اور …

Read More »

سینیٹائزر صحت کے لیے مضر بھی ہوسکتا ہے

سینیٹائزر-صحت-کے-لیے-مضر-بھی-ہوسکتا-ہے

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ہینڈ سینیٹائزر کے اندھا دھند استعمال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہی قسم کے سینیٹائزر مفید نہیں ہوتے بلکہ کچھ مضر صحت بھی ہوتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ملک میں زیر استعمال ایک میکسیکن کمپنی کے 9 سینیٹائزرز کو غیر معیاری …

Read More »

وہ کیا چیز ہے جو خواتین مرد کو کبھی نہیں دے سکتیں؟

وہ-کیا-چیز-ہے-جو-خواتین-مرد-کو-کبھی-نہیں-دے-سکتیں۔؟

پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے تفصیلات کے کے مطابق جس میں پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کیا ہے جو بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ؟ جس کا درست جواب مرنے کے بعد کندھا اس کے علاوہ دوسرا سوال یہ ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو بولنے …

Read More »

وہ جوڑے جو اولاد کی نعمت سے محروم تھے

وہ-جوڑے-جو-اولاد-کی-نعمت-سے-محروم-تھے

ہر وظیفہ پورے دل سے کیا کریں اور پورے دھیان سے تبھی آپکو اس میں اچھے نتائج ملیں گے ۔ وظیفہ میں نماز کی پانچ وقت کی پابندی کا خا ص خیال رکھیں آج ہم آپکو جو وظیفہ بتا رہے ہیں اس سے آپکو فائد ہ ہوگا۔ وظیفہ کو ناجائز کاموں کے لیے استعمال مت کریں ۔ غلط مقاصد کے …

Read More »

رابعہ بصریؒ کے عشق میں مبتلا نوجوان

رابعہ-بصری-ؒ-کے-عشق-میں-مبتلا-نوجوان

ابتدا میں حضرت رابعہ بصریؒ کے حسن و جمال کی دھوم مچی ہوئی تھی مگر جوانی کے شب و روز انہوںنے یاد الٰہی میں گزار دئیے۔ ان کے چہرے پر پاکیزگی کا ایک ایسا نقاب تھا کہ دیکھنے والوں کی نگاہیں خود بخود جھک جاتی تھیں۔ اسی زمانے میں ایک نوجوان نے انہیں رات کے وقت ایک قبرستان میں چاند …

Read More »

حجاب

حجاب

آج یونی ورسٹی میں حورعین کا پہلا دِن تھا اور وہ اس مصرعے کی عملی تفسیر بنی ہوئی تھی؎ ’’محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی‘‘یہ ویسی مادرِ علمی تو نہیں تھی، جس کا اُس نے خواب دیکھا تھا، یہاں نظر آنے والے اکثرطلبہ تو کسی اور ہی منزل کے مسافر دکھائی دے رہے تھے۔مغرب کی اندھا …

Read More »

چائنز نمک کھانے سے پرہیزکریں

چائنز-نمک-کھانے-سے-پرہیزکریں

پاکستان سمیت دنیا بھر چائنیز کھانوں کو بے حد پسند کیا جاتا ہے جب کے پاکستان میں عموما اس کے لئے ریسٹورنٹ کا رخ کیا جاتا ہے ۔ لیکن کچھ لوگ اس کو گھر میں بھی بنا لیتے ہیں ۔ عموما ان کھانوں میں چائنہ نمک جس کو اجینی موتو بھی کہا جاتا ہے اس کا استعمال ضرور کیا جاتا …

Read More »

جیب بھردینے والا وظیفہ

جیب-بھردینے-والا-وظیفہ

انسان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہے تو کبھی ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا …

Read More »

جمعہ کے نماز کے بعد کا خاص وظیفہ

جمعہ-کے-نماز-کے-بعد-کا-خاص-وظیفہ

جمہ کی نماز کے بعد کا خاص وظیفہ .یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی مشکالات خت میں ہر جمعہ کو غروبِ آفتاب سے قبل -جس کے بارے میں قبولیت کی گھڑی ہونے کی توقع کی جاسکتی ہے- مسجد میں جان بوجھ کر داخل ہوتا ہوں، اور اللہ کیلئے دو رکعت نماز تحیۃ المسجد ادا کرتا ہوں؛ پھر دوسری رکعت کے …

Read More »

جب ایک ملکہ کو ایک بھنگی سے عشق ہوگیا

جب-ایک-ملکہ-کو-ایک-بھنگی-سے-عشق-ہوگیا

ایک بار ایک بھنگی بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں تڑپتا رہا۔ عشق کی بیماری نے …

Read More »

حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک مرتبہ اللہ سے پوچھا

حضرت-موسیٰ-علیہ-السلام

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﻞ ﺻﺒﺢ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺻﺒﺢ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﺍﯾﮏ …

Read More »