11 موٹر سائیکلوں سے جمپ لگانے والے آصف کا ریکارڈ بھکر کے نوجوان کے ہاتھوں چکنا چور، نیا ریکارڈ قائم

بھکر (این این آئی)بھکر کے باصلاحیت نوجوان نے 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بھکر کے علاقہ بہل نشیب کے رہائشی نوجوان دلاور خان بلوچ نے اہل علاقہ کی موجودگی میں 12 موٹرسائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا اور کامیابی کے ساتھ تمام موٹر سائیکلوں کو پار کیا۔اس سے قبل …

Read More »

ڈی جی اینٹی کرپشن بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے، اہل خانہ کا بھی ریکارڈ طلب

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے خلاف انکوائری شروع کر دی، گوہر نفیس اور ان کے اہل خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے شکایات پر ڈپٹی کمشنر ملتان سے ڈی جی اینٹی کرپشن سے متعلق زمینوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے جبکہ دیگر مختلف …

Read More »

عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا

امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل هوتا هے عورت کا کیوں نهیں کہا ..کیا عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا??ایک مسلمان طالب علم نے جواب …

Read More »

خلافت عثمانیہ کے بطل جلیل خلیفہ عبدالحمید نے کیسے پورے کفر کے ایوانوں کو لرزا کر رکھ دیا تھا؟ عشق رسول ؐ کا ایسا واقعہ جو آپ کے خون میں بجلیاں بھر دے گا

خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی تھے۔ انہوں نے 31اگست 1876سے 27اپریل 1909تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔ 21ستمبر1842کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 75برس کی عمر میں 10فروری 1918کو وفات پائی ۔ آپ ایک اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی تھے۔ عثمانی خلیفہ عبدالحمید ثانی کا نام تاریخ اسلام میں نہایت سنہری حروف میں …

Read More »

سیکورٹی اداروں کی دوڑیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے اگلا جمعہ مسجد وزیر خان میں پڑھنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے مسجد وزیر خان میں ہونے والے حالیہ فوٹو شوٹ پر سخت تنقید کی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے نظریہ پاکستان مار چ کے شرکا ء …

Read More »

بریکنگ نیوز: ’’اگر آپ اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو۔۔۔‘‘ وزیراعظم عمران خان کو سونے کا دانہ ڈال دیا گیا، تہلکہ خیز خبر

اسلام اباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا، عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ،یہ عمرا ن خان کا کریڈٹ ہے۔ نجی …

Read More »

شادی ہونے کے بعد میاں بیوی میں سب سے پہلے کیا تبدیلی آتی ہے؟

شادی تو وہ رشتہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ لڈو ہے جو کھائے پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے مگر ایک پرمسرت تعلق آپ کو موٹاپے کا شکار بھی بنا سکتا ہے۔ یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گلاسکو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شادی …

Read More »

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ :ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ” ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ۔ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ” ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ؟ ” ۔ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ “: ﺗﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﮨﮯ ” ۔ ﻧﻮﺟﻮﺍن نے ﮐﮩﺎ : ” ﺗﻢ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﮍﮮ …

Read More »

شہزادہ

ایک شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے سبق سنانے کوکہا.. شہزادے نے پھر عرض کیا کہ ابھی …

Read More »

کمرہ عدالت میں جج اچانک اٹھا اور خاتون کے ہاتھ چومنے لگا، وہ خاتون کون تھی؟ یہ تحریر آپ کو بھی ضرور پڑھنی چاہئے

عرب ملک کی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا ، وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم آٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک کیس کی سماعت کے دوران …

Read More »