تربوز کی طرح لٹکا ہوا پیٹ

تربوز-کی-طرح-لٹکا-ہوا-پیٹ

اگر آپ مختلف نسخوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا جاکر تھک گئے ہیں اور آپ کا پیٹ کم نہیں ہو رہا توآج ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکا بڑھا ہوا پیٹ چند دنوں میں اندر چلا جائے گا۔صرف تین سے چار چیزوں سے جو آپ کے گھر میں موجود ہیں ان سے آپ …

Read More »

آج افطاری میں مزیدار چکن پکوڑوں کا لطف اٹھائیں

آج-افطاری-میں-مزیدار-چکن-پکوڑوں-کا-لطف-اٹھائیں

افطار میں ہر گھر میں دسترخوان کی زینت پکوڑے ہوتے ہیں تاہم پیاز، آلو، پالک اور مرچوں کے پکوڑے تقریباً روز ہی بنتے ہیں تو کیوں نہ آج افطار پر منفرد چکن پکوڑے بنائے جائیں۔ ترکیب ہم بتائے دیتے ہیں لیکن پہلے اجزاء نوٹ کرلیں۔ اجزاء: چکن : (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی) آدھا کلو پیاز (باریک کٹے ہوئے) : …

Read More »

پیارے نبی کریمﷺ کا رونا

پیارے-نبی-کریم-ﷺ-کا-رونا

صحابہ اکرمؓ اجمین کی حا لت پر پیارے نبی کریم ﷺکا رونا حضرت علیؓ فرما تے ہیں۔ میں سردی کی وقت اپنے گھر سے نکلابھوک بھی لگی ہوئی تھی بھوک کے مارے برا حال تھا سردی بھی بہت تنگ کر رہی تھی ہمارے ہاں بغیر رنگی ہوئی کھال پڑی تھی جس میں سے کچھ بو بھی آرہی تھی اسے میں …

Read More »

بیوی کا ناراض ہوکر الگ سونا

بیوی-کا-ناراض-ہوکر-الگ-سونا

معروف مذہبی سکالرمولاناطارق جمیل نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ جس شخص کی بیوی اس سے بغیرکسی شرعی وجہ کے ناراض ہواورخاوندکوناراض کرکے وہ رات گزاررہی ہے توساری رات اس پراللہ کی لعنت برستی رہتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے مردکوعورت کاذمہ دارٹھہرایاہے کیونکہ کسی کی بیٹی کولے کر جاناکوئی چھوٹی بات نہیں۔ شریف زادیوں کی جہاں ڈولی اترتی ہے وہیں سے ان …

Read More »

بغیر وضو کے نماز پڑھتا ہوں

بغیر-وضو-کے-نماز-پڑھتا-ہوں

ایک ہلکی داڑھی والاشخص حضرت عمر بن الخطابؓ اورحضرت علیؓ کے پاس بیٹھا تھا اس کی آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں اور زبان ذکر و تسبیح میں مشغول تھی۔ حضرت عمرؓ نے اس سے پوچھا کہ آپ نے صبح کس حال میں کی؟ اس آدمی نے عجیب انداز سے جواب دیا کہ میں نے اس حال میں صبح کی …

Read More »

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ

ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ**ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ …

Read More »

آزدواجی زندگی کے سنہری اصول

ایک خاوند نے اپنی بیوی کوشادی کی پہلی رات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح کے ذریعے آپ کو گھر ہی نہ لاتا۔ آپ کو …

Read More »

اگر آپ کو رات 8 گھنٹے سونے کے بعد بھی صبح تھکن محسوس ہوتی ہے

اکثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے ۔ انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن نے کہا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط …

Read More »

حضرت عیسیٰ بن موسیٰ ہاشمی اپنی بیوی سے بہت پیار کرتے تھے

حضرت-عیسیٰ-بن-موسیٰ-ہاشمی-اپنی-بیوی-سے-بہت-پیار-کرتے-تھے

حضرت عیسیٰ بن موسیٰ ہاشمی اپنی بیوی سے بہت زیادہ پیار کرتے تھے. ایک دن چودھویں رات کا چاند چڑھا ہوا تھا کہنے لگے اگر چاند تجھ سے زیادہ حسین ہے تو تجھ کو تین طلاقیں‌ ہوں.بیوی نے فوراً پردہ کر لیا اور کہا کہ چاند تو پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے اور میری رنگت میں …

Read More »

عورت ایک مرد سے کیا چاہتی ہے؟

عورت-ایک-مرد-سے-کیا-چاہتی-ہے؟

ایک عورت سو رہی تھی جب اس کی آنکھ کھلی تو رات کے تین بج رہے تھے اور اس کے سرہانے ایک پری بیٹھی تھی۔ پری نے اس سے پوچھا کہ اپنی دلی تین خواہشیں بتاؤ۔میں ایک دن میں ایک خواہش پوچھوں گی اور اس دن وہی پوری ہو گی۔لیکن ایک شرط ہے کہ جو کچھ تم اپنے لیے مانگو …

Read More »

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دلچسپ واقعہ

حضرت-علی-رضی-اللہ-عنہ-کا-دلچسپ-واقعہ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﻦﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ.ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎﻧﭻ ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﮭﯽﺁﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖ ﮨﻮﺉ ﺗﻮﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭨﮫ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖﺩﮮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ۔ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ …

Read More »

اس تیر کا ثواب مجھے دے دو

اس-تیر-کا-ثواب-مجھے-دے-دو

یعقوب بن جعفر بن سلیمان بیان کرتے ہیں کہ عموریہ کی جنگ میں وہ معتصم کے ساتھ تھے. عموریہ کی جنگ کا پس منظر بھی انتہائی دلچسپ ہے. ایک پردہ دار مسلمان خاتوں عموریہ کے بازار میں خریداری کے لیے گئی. ایک عیسائی دوکاندار نے اسے بے پردہ کرنے کی کوشش کی اور خاتوں کو ایک تھپڑ رسید کیا لونڈی …

Read More »

بلغم کے خاتمے کا ایک ازمودہ علاج

بلغم-کے-خاتمے-کا-ایک-ازمودہ-علاج

ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے . یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے۔ بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم کی وجہ سے دماغ اور نظر کمزور ہوتی ہے. اسی …

Read More »

اصحاب کہف کون تھے؟

اصحابِ-کہف-کون-تھے؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر اٹھا لئے جانے کے بعد عیسائیوں کا حال بے حد خراب اور نہایت ابتر ہو گیا۔ لوگ بت پرستی کرنے لگے اور دوسروں کو بھی بت پرستی پر مجبور کرنے لگے۔ خصوصاً ان کا ایک بادشاہ ’’دقیانوس‘‘ تو اس قدر ظالم تھا کہ جو شخص بت پرستی سے انکار کرتا تھا یہ اُس …

Read More »

ہمارے معاشرے کی گندی سوچ

ہمارے-معاشرے-کی-گندی-سوچ

اس کہانی کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہم اس سے سبق حاصل کریں اور عورت پر جو ظلم ہمارے معاشرے میں رشتوں کی چکی میں پیس کر کیا جا رہا ہئ وہ نہ کیا جاسکے اس کے حقوق میں اس کی پاماکی نہ ہو اسے ایسی ہی عزت دی جانی چاہیے جیسی عزت ہم اپنی بہنوں بیٹیوں کے لیے …

Read More »